ایران اور عراق میں زلزلے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

Iran

ایران اور عراق کے درمیان واقع سرحدی علاقہ میں زلزلہ آنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں.

[ad#midle]

تہران،بغداد: (دنیا اردو) ایران اور عراق میں 7.3 کی شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے. جسکے نتیجہ میں اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں.

Iraq

[ad#infeed]

تفصیلات کے مطابق ایران اور عراق زلزلہ سے لرز گیا. جسکی شدت 7.3 تھی اور گہرائی قریب 33 کلومیٹر تھی. ایرانی صوبہ کرمانشاہ کے ڈپٹی گورنر کے مطابق سب سے زیادہ تباہی اس صوبہ میں ہوئی. ان کے مطابق یہاں اب تک 200 سے زائد لوگ مر چکے ہیں اور 1600 سےزائد زخمی ہو چکے ہیں. زخمیوں میں کافی کی حالت خراب ہے جس سے جاں بحق افراد میں اضافہ ہو سکتا ہے. صوبہ میں 3 روزہ سوگ کا اعلان.

Earth Quake

[ad#bottom]