جاپان کے نوجوان کی بیک وقت دونوں ہاتھوں سے ایسی مصوری کہ دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دے.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رہنے والا نوجوان بیک وقت دونوں ہاتھوں سے ایسی صفائی سے مصوری کرتا ہے کہ جو بھی دیکھتا ہے حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہے. یہ مصور دونوں ہاتھوں سے دو تصاویر بیک وقت بنا لیتا ہے. صفائی ایسی کہ دیکھنے والے اش اش کر اُٹھتے ہیں.ایسے لوگوں کو ایمبی ڈیکسٹرس کہتے ہیں. جاپان کے اس نوجوان کی مصوری کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور دوسروں سے شیئر کر چکے ہیں.
[ad#bottom]