ملک میں مارشل لاء لگا دیا گیا

Zimbabwe

ہرارے: زمبابوے میں موگابے کی 37 سالہ حکومت کا تختہ فوج نے الٹ دیا اور ملک کی باگ دوڑ سمبھال لی.

[ad#midle]

غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق براعظم افریقہ کے ملک زمبابوے میں صدر اور فوج کے درمیان کافی دن سے کشیدگی جاری تھی اور بل آخر فوج نے رابرٹ حکومت کا تختہ الٹ دیا جو کہ 37 سال سے ملک کے صدر تھے. زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں اب فوج آگئی ہے اور فوج نے سرکاری ٹی وی کے ہیڈ کواٹر کے ساتھ ساتھ سب سرکاری عمارتوں کا کنٹرول سمبھال لیا ہے. امریکہ نے اپنا دفتر بھی عارضی طور پر بند کر دیا.
واضح رہے کہ کچھ دن پہلے زمبابوے کے آرمی چیف نے ملکی صدر پر تنقید بھی کی تھی جس پر صدر رابرٹ موگابے نے انہیں باغی قرار دیا تھا.

[ad#bottom]