بھارت میں ایک جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دپیکا کو دھمکی دی ہے کہ اگر فلم "پدماوتی” ریلیز ہوئی تو تمہارا ناک کاٹ دیا جائے گا.
[ad#midle]
بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کی نئی آنے والی فلم پدماوتی جس میں وہ شاہد کپور اور اپنے دوست رنویر سنگھ کے مدمقابل ہیں ریلیز سے پہلے ہی مشکلات میں گھر گئی ہے. کل خبر تھی کہ فلم کو سنسر بورڈ نے ریلیز کی اجادت دے دی ہے لیکن اب یہ غلط لگ رہا ہے.
فلم کی ہندو جماعتیں بہت مخالفت کر رہی ہیں. ایک انتہا پسند جماعت شری راجبوت کرنی سینا نے تو یہاں تک دھمکی دی ہے کہ فلم کی ریلیز پر دپیکا کا ناک کاٹ دیں گے
[ad#bottom]