نئی تحقیق سے ایک عجیب بات سامنے آئی ہے کہ خوبصورت عورتوں سے شادی کرنے والے مردوں کو موت جلد آجاتی ہے.
[ad#midle]
میڈرڈ: (دنیا اردو) ویلینسیا یونیورسٹی جو کہ سپین میں واقع ہے میں ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آدمی کا خوبصورت عورت سے ملنے سے اس میں ‘کورٹیسول’ بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجہ میں وہ بلڈ پریشر اور ذیابیطس کا مریض بن جاتا ہے. اور بیوی کی خوبصورتی سے آدمی مختلف بیماریوں میں گھر جاتا ہے جیسے نفسیاتی مریض ہونا. تحقیق میں 3500 کے قریب شادی شدہ جوڑوں کی زندگیوں کا مطالعہ کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ خوبصورت بیویوں والے مرد حضرات جلد ہی دنیا چھوڑ دیتے ہیں. اور کم خوبصورت عورتوں کے شوہر قدرے زیادہ دیرزندہ رہے.
[ad#bottom]