مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ پر ایک بار پھر بولنگ کروانے کی پابندی.
[ad#midle]
سری لنکا سے سیریز میں محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا جس پر حفیظ نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ دیا تھا اور اب اس ٹیسٹ کا رزلٹ آ گیا ہے اور حفیظ ایکشن کلئیر کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہو گئے ہیں. جس کے بعد آئی سی سی نے ان پر انٹرنیشنل میچز میں بولنگ کروانے پر پابندی لگا دی ہے جبکہ وہ کلب میچز میں بولنگ کروا سکتے ہیں.
یاد رہے کہ حفیظ 2015 میں بھی پابندی کی زد میں آ چکے ہیں.
[ad#bottom]