وینگ تیان فینگ کو ایک ایسی بیماری لاحق ہے کہ اسکی بڑھوتری 3 سال کیبعد رُک گئی تھی اور صرف 80 سینٹی میٹر قد ہے.
[ad#midle]
بیجنگ: (دنیا اردو) دنیا میں کئی لوگ اپنی کئی بچپن کی عادتیں بڑے ہو کر بھی اپنائے رکھتے ہیں لیکن چین کا ایک ایسا شخص بھی ہے جو 30 سال کا ہو کر بھی 3 سال کا بچہ دکھائی دیتا ہے یہ شخص ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے کہ بول بھی نہیں سکتا اور نہ ہی خود کچھ کھا سکتا ہے.
[ad#infeed]
یہ شخص زیادہ دیر کیلئے کھڑا بھی نہیں ہو سکتا اور اپنی جسمانی ضروریات کیلئے بھی اپنی ماں کا محتاج ہے.وینگ تیان فینگ کو دیکھنے والا ہر شخص اسے 3 سال کا بچہ سمجھتا ہے جبکہ حقیقت میں وہ 30 سال کا ہے.
[ad#bottom]