گیلپ سروے کیمطابق 65 فیصد لوگ نواز شریف کے مخالف

Nawaz Sharif

گیلپ سروے نے کہا ہے کہ نا اہل وزیراعظم نواز شریف کو شاہانہ پروٹوکول دینے پر 65 فیصد پاکیستانیوں کی مخالفت.

[ad#midle]

گیلپ نے پاکستان کے مختلف لوگوں سے رائے لی اور سوال تھا کہ کیا نااہل وزیراعظم نواز شریف کو پیشی کیلئے شاہانہ پروٹوکول ملنا چاہیے؟ جس پر صرف 35 فیصد لوگوں نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 65 فیصد لوگ اسکے مخالف نکلے.

[ad#bottom]