ساری دنیا میں مکی ماؤس کی 89 ویں سال گرہ کے موقع پر تقاریب کی گئی.
[ad#midle]
لاس اینجلس: (دنیا اردو) مکی ماؤس 1928 میں پہلی بار پردہ پر رونما ہوا تھے. دنیا میں کئی سالوں سے خوشیاں بکھیرنے والا مکی ماؤس اب 89 سال کا ہو گیا ہے. 1928 میں پہلی بار والٹ ڈزنی نے ایک کارٹون متعارف کرایا جسکو لوگ مکی ماؤس کے نام سے جانتے ہیں. جو اپنی شرارتوں سے بچوں کو خوش کرتے ہیں.
1978 میں واک آف فیم کا اعزاز حاصل کرنے والے اس کارٹون کی پہلی فلم سٹیمبوٹ ویلی تھی. اب مکی ماؤس صرف ایک کارٹون کی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ مختلف خوشی کی تقاریب میں لوگ اسکا روپ دھار کر خوشی مناتے ہیں. اب اس کارٹون کو 89 سال پورے ہونے پر اسکی دنیا بھر میں تقاریب کی گئی.
[ad#bottom]