سٹیٹ بینک کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا اور درآمدات پر ریگولیرٹی ڈیوٹی میں اضافہ ہو گا جسکا نتیجہ مہنگائی کی صورت میں آئے گا. لیکن آئندہ مالی سال میں مہنگائی میں اضافہ 6 فیصد سے کم رہنے کا امکان ہے.
[ad#midle]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جی ڈی پی کی 6 فیصد شرح نمو حاصل ہو جائے گی جو کہ ابھی 2 ماہ تک شائد 5.75 رہے. اس سال اکتوبر تک 5 ارب تک خسارہ پہنچ گیا ہے. ادائیگیوں کے توازن میں مشکلات ابھی بھی ہیں. لیکن ملک میں سرمایہ کاری بڑھنے اور برامدات میں اضافے سے کچھ دباؤ کم ہوا ہے. اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 22.40 فیصد نمو کے حصاب سے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں خوش آئند ہے.
سی پیک منصوبے سے مختلف اشیاء کی صنعتوں کو استحکام ملے گا. اور درامدات میں کمی ہو گی.
[ad#bottom]