قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی لندن کے برٹش میوزیم میں منعقد ہوئی

Quaid e Azam

قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی تقریب رونمائی لندن کے برٹش میوزیم میں منعقد ہوئی.

[ad#midle]

پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس اور میئر لندن صادق خان کی موجودگی میں لندن کے برٹش میوزیم میں بانی پاکستان محمد علی جناح کے مجسمے کی تقریب رونمائی ہوئی.

Quaid e Azam
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ اس مجسمے کی رونمائی سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا. مشہور برٹش مجسمہ ساز فلپ جیکسن نے قائد اعظم کا مجسمہ بنایا ہے.
میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ہائی کمیشن میں بانی پاکستان کے مجسمے کی تقریب رونمائی میں دعوت ملنے پر فخر محسوس کر رہا ہوں اور ٹوئٹر پر بھی انہوں نے اس مجسمے کی تصویر شیئر کی.

Sadiq Khan

[ad#bottom]