اونچی آواز میں اللہ کیوں کہا. امریکہ میں 6 سالہ ذہنی طور پر کمزور بچے کو ٹیچر نے پولیس کے حوالے کر دیا.
[ad#midle]
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا. جہاں ایک ذہنی معذور بچے کو اونچی آواز میں اللہ کہنے پر سکول ٹیچر نے پولیس کے حوالے کر دیا. ٹیچر کا کہنا ہے کہ بچہ جسکا نام محمد سلمان بتایا جاتا ہے گونگا نہیں ہے بلکہ اسے اللہ کہتے ہوئے اور بچوں نے بھی سنا.
محمد سلمان کے والد کا یہ کہنا ہے کہ بچہ ڈاؤن سنڈرون نامی دماغی بیماری میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے وہ بول بھی نہیں سکتا. خود کو انصاف کا علمبردار کہنے والے امریکہ کے منہ پر اس وقت طمانچہ لگا جب 6 سالہ بچے کو ٹیچر نے دہشت گرد کہ کر پولیس کے حوالے کر دیا.
[ad#bottom]