پرائمری سکول کے اساتذہ کا سکیل 9 سے بڑھا کر 14 کر دیا گیا جب کہ ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کا سکیل 14 سے 15 کر دیا گیا. اور سیکنڈری سکول ٹیچرز کے دو انکریمنٹ لگائے جائیں گے.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے پرائمری سکول کے اساتذہ کا سکیل 9 سے 5 بڑھا کر 14 کر دیا جبکہ سیکنڈری سکول ٹیچرز کا سکیل 16 ہی رہے گا لیکن تنخواہ میں دو انکریمنٹ لگائے جائیں گے. محکمہ تعلیم کے مطابق ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کا سکیل 14 سے 15 کر دیا گیا ہے.
یاد رہے کہ سکیل بڑھانے کا اعلان محکمہ تعلیم نے کافی عرصہ سے کر رکھا تھا لیکن اب اسے عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے.
[ad#bottom]