Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
Junaid Jamshed

مشہور نعت خواں جنید جمشید کی آج پہلی برسی

Posted on December 7, 2017

سانحہ حویلیاں میں پاکستان کے مشہور نعت خواں جنید جمشید بھی دارفانی سے رخصت فرما گئے تھے جسکو آج ایک سال بیت گیا ہے.

[ad#midle]

کراچی: (دنیا اردو) جنید جمشید نے اپنی زندگی میں پاپ گلوکاری سے نعت خواں اور پھر ایک مذہبی سکالر تک کا سفر کیا. جنید جمشید کی آنکھیں بھوری تھیں، چہرے پے چمک، قد لمبا تھا اور آواز میں جادو تھا. تھوڑے عرصے میں پاپ گلوکاری کے بادشاہ بننے والے جنید جمشید نے اپنی گلوکاری کا آغاز اسی کی دہائی میں کیا تھا. دل دل پاکستان سے بے پناہ شہرت حاصل کی.
جنید جمشید نے بعد میں گلوکاری کو خیر باد کہ کر نعت خوانی شروع کی جس میں بے پناہ نام کمایا. 7 دسمبر 1916 میں حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جہاں دوسرے لوگ دارفانی سے رخصت ہوئے وہاں جنید جمشید بھی خالق حقیقی سے جا ملے لیکن قیامت تک ان کے مداح رہیں گے.

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme