آپ نے یقینی طور پر انڈین ڈرامے تو دیکھے ہی ہونگے، اور آپ یہ بھی جانتے ہونگے کے بھارتی ڈرامے حقیقی زندگی سے کتنے دور ہوتے ہیں۔ اسی بات کو لے کر پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلاگر دانیال عوان نے ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بھارت کے مشہور ڈرامے حقیقت سے کتنے دور ہوتے ہیں اور بعض اوقات تو اس میں ایسے انتہائی سنجیدہ مناظر کچھ اس طرح سے عکسبند کیے جاتے ہیں کہ دیکھنے والے اپنی ہنسی روکے بِنا نہیں رہ سکتے۔
[ad#midle]
دانیال عوان کی یہ ویڈیو بھی انہی ڈراموں کے بارے میں ہے، اگر آپکو ویڈیو اچھی لگے تو برائے مہربانی اپنے فیس بک، ٹویٹر اور گوگل پلس اکاونٹس پر شئیر کریں۔
دانیال عوان کو فیس بک پر لائیک کرنے کے لیے ویڈیو کے نیچے دیے گئے فیس بک پیج کو لائیک کریں۔
[ad#midle]
Follow Daniyal Awan: https://www.facebook.com/EhtisVines
[ad#bottom]