اسلام آباد: (دنیا اردو) نیپرا میں پاور کمپنیوں کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی جس کا حتمی فیصلہ 23 جنوری کو ہوگا
[ad#midle]
پاور کپنیوں کی جانب سے نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 63پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرادی یہ درخواست فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گی ہے جس میں یہ موقف اختیار کیاگیا ہے کہ دسمبر میں بجلی کے پیداواری اخراجات 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ رہے جبکہ صارفین سے 5 روپے 86 پیسے فی یونٹ اخراجات وصول کیے گئے۔اس کا فیصلہ 23 جنوری کو ہوگا
[ad#infeed]
یہ بات واضع رہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کااطلاق نہ ہی کے الیکٹرک اور نہ ہی ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر ہوگا- ہمارے ملک میں بجلی مختلف ذرائع سےپیدا ہوتی ہے جس میں گیس، کوئلے، فرنس آئل اور دیگر ذرائع ہیں نیپرا بجلی کی قیمت کا تعین مختلف ذرائع کو مدنظر رکھ کرتا ہے
[ad#bottom]