چیف جسٹس میاں ثاقب نثار پاکستا ن کے وہ پہلے جج ہوگے جنھیں ان کے عدالتی فیصلوں کی بجائے غیرعدالتی سرگرمیوں کی وجہ سے یاد کیا جائے گا
[ad#midle]
اسلام آباد : (دنیا اردو) آج ریٹائر ہو گےچیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور اپنی ریٹائر منٹ سے ایک دن پہلے کیس کی سماعت کر رہے تھے تو بیرسٹر اعتزازسے کہا کہ اگر کسی کی بھی دل آزاری ہو ئی ہو تو مجھے معاف کردیں
آج سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس چیف جسٹس کے اعزاز کے لئے ہوگا- جس میں مختلف شخصیات خطاب کریں گئ جن میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ،نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ، سپریم کورٹ کے بارصدر اور پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین شامل ہیں- کل نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ حلف اٹھائیں گےیہ تقریب ایوان صدر میں ہوگی ان حلف صدر ڈاکٹر عارف علوی لیں گے
[ad#infeed]
[ad#bottom]