پاکستان اور جنوبی افریقا: پاکستان نے 5وکٹوں سے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میں شکست دےدی پانچ میچوں کی سیریز میں ایک میچ پاکستان نے اپنے نام کرلیا
[ad#midle]
پورٹ الزبتھ:(اردو ڈیسک) پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گے میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوے 267 رنز کا ہدف دیا جو کہ پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا – پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز امام الحق اور فخر زمان کیا- جب پاکستان کا اسکو ر45 ہوا تو فخر زما ن 25 رنز پر آوٹ ہوگئےفخر زمان کی جگہ بابر اعظم وکٹ پر ائے
بابر اعظم نے امام الحق کے ساتھ مل کر 94 رنز کااضافہ کیا اوربابر اعظم 49 رنز پر بولڈ ہوگئے اس کے بعد امام الحق بھی 101 گیندوں پر 86 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہوگئے اس کے بعدشعیب ملک 12 رنز بنا کر ،کپتان سرفراز احمدصرف ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے اس کے بعد محمدحفیظ نے صرف 71 گیندوں پر 63 رنز بنا ئے جن میں دو چھکے اور آٹھ 4 شامل ہیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہاشم آملہ نےون ڈے کی 27 ویں سنچری کی ہینڈرکس نے 45 رنز،وانڈر سین 93بنا کر آوٹ ،ڈیوڈ ملر 16 رنزبنا کر ناٹ آوٹ رہے-
[ad#bottom]