رنویرسنگھ :شادی تو کئئ سال پہلے کر چکے ہیں اور اب صرف رسمیں کی ہیں
[ad#midle]
ممبئئ (دنیا اردو) معروف بالی ووڈ اداکار نویرسنگھ نے کہا کہ دپیکا پڈوکون کئئ سال پہلے ہی سے میری اہلیہ بناچکی تھی- رنویر سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پہلے ہی فیصلہ کرچکا تھا میں دپیکا سے ہی شادی کروگادپیکا سے جب میں ملاتو احساس ہوا کہ دپیکا ہی ہے جس کے ساتھ میری زندگی اچھی گزار سکتی ہے شادی کی رسمیں تو اب ہوئی ہیں میرا دماغ دپیکا کو اہلیہ بہت پہلے ہی بنا چکا تھا
[ad#bottom]