پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر ناکام ہوگئی جنوبی افریقا کو 204 رنز کا ہدف دے دی
[ad#midle]
ڈربن: (ویب ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی پوری ٹیم 5.5 4 اوورز میں 203 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جنوبی افریقا ک204 رنزکا ہدف دے دی سب سے زیادہ سکور حسن علی نے بنایا جو 59 تھا – جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان کی طرف سے بیٹنگ کا آغاز فخرزمان اور امام الحق نے کیا تو امام الحق زیادہ لمبی اننگز نہ کھیل سکے 5 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے
اس کے بعد بابراعظم وکٹ پر آئے وہ بھی فخرزمان کے زیادہ دیر ساتھ نہ دے سکے 37 کےمجموعی اسکور پر 12 بناکر آوٹ ہوگئے پاکستان کاکو ئی بھی کھلاڑی جم کرنہ کھیل سکا
محمد حفیظ 9 رنز پر آوٹ ،اس سے بعد اوپئرفخرزمان 26 رنزبناکر ،پھر شاداب خان 18 رنزبنا کر،32 اوورز تک پاکستان کی 7 وکٹ گر چکی تھی اور اسکو ر صرف 112رنز تھے یہاں یوں محسوس ہورہا تھا پاکستان 150 تک بھی اسکور نہیں کرسکے گااس کےبعدحسن علی اور سرفراز احمد نے نویں وکٹ کی شراکت میں 90 رنز بنائے جس کی وجہ سے 202رنز تک بنانے میں کامیاب ہوگئے 202 کے مجموعی اسکور پر سرفراز احمد 41 رنز بنا کر آؤٹ، اس کے بعد حسن علی بھی 59 رنزبنا کر آوٹ ہوگئے
[ad#bottom]