تیسرے ون ڈے میچ جو کہ سنچورین میں کھیلا جارہا ہے پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 318 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان کے 6 کھلاڑیوں آوٹ ہوئے –
[ad#midle]
سنچورین : (دنیا اردو) پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقاکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا . پاکستان کی طرف سے امام الحق اور فخر زمان نے نیٹنگ شروع کی تو فخرزمان غیر ذمہ دار ہو کر کھیلے اور 2 رنز بنا کر آوٹ ہو گے اس کے بعد امام الحق اور بابر اعظم بہت اچھا کھیلے اور 27 اوور میں ٹیم کے مجموعی اسکور 136 رنز پر بابراعظم آوٹ ہوگے اس نے 69 رنز بنائے اس کے بعد تیسرے آوٹ ہونے والے محمد حفیظ تھے انہوں نے 52 رنز بنائے پاکستان کے مجموعی سکور 250 پر پاکستانی ٹیم کی چوتھی وکٹ گری جو کہ امام الحق کی تھی اس نے شاندار سنچری سکور کیا اور 101 رنز پر آوٹ ہو گے
پاکستان کی پانچویں وکٹ شعیب ملک کی تھی جو 31 رنز بناکر آوٹ ہوئےاس کے بعد انے والا بلےباز صرف ایک رنز بنا سکا عماد وسیم اور کپتان سرفراز احمد آوٹ نہیں ہوئے عماد 43 اور سرفراز 6 رنز ، اس طرح پاکستان نے 6 وکٹ کے نقصان پر 317 رنز بنائے
[ad#bottom]