خیبرپختونخوا کے 47 افراد کے اثاثے دبئی میں،تحقیقات جاری

dubai

خیبر پختو نخوا کے 47 افراد ایسے ہیں جنوں نے دبئی میں جائیدادیں بنائی ان کے نام سامنے آگئے. ایف آئی اے نے نوٹس جاری کر دیئے 22 افراد کو 

[ad#midle]

پشاور :(دنیا اردو) دبئی میں اثاثے بنانے والے 47 افراد کاتعلق خیبرپختونخوا سے ، جن کے نام سامنے آگئے ہیں پشاور وفاقی ادارےایف آئی اے نے ان افراد میں سے 22 کو نوٹسز جاری کر دیئے.ایف آئی اے کے مطابق باقی افراد کے اثاثوں کے بارے میں معلومات ملنے پر ان کو بھی نوٹسز جاری کردیئے جائیں گے ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیمیں بنالی ہیں جنوں نے اپنا کام شروع کردیا ہے، جو اثاثے بنانے والوں کی معلومات حاصل کریں گے.

[ad#bottom]