Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
roohi bano

امانتاً تدفین استنبول میں مشہور اداکارہ روحی بانو کی میت

Posted on January 26, 2019

پاکستان کی مشہور اداکارہ روحی بانو کی میت کی امانتاً تدفین ترکی کے شہر استنبول میں کردی

[ad#midle]

لاہور:(دنیااردو) روحی بانو کی بہن نے کہا کہ ہما رے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں جس سے ہم اپنی بہن کو پاکستان لاسکیں- حکومت پاکستان سے بات کی ہے کہ روحی بانو کی میت کو ترکی سے پاکستان لانے کےلئے ہماری مدد کریں روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین نے کہا کہ روحی کو اس کے بیٹے کے پہلو میں دفن کرنا چاہتی ہوں –
روحی کی بہن نے کہا کہ ابھی میت لانے کا بندوبست نہیں ہوسکا اسی وجہ سے میت کو استنبول میں امانتا دفن کر دیا ہے یہ بات واضع رہے کہ روحی بانو گزشتہ روز ترکی میں وفات پاگئی تھیں ان کو گردوں کی بیماری تھی اس سے پہلے روحی بانو نفسیاتی مرض میں بھی مبتلا تھی . پچھلے 10 دن سے وہ استنبو ل کے ہسپتال میں وینٹی لیٹر پرتھیں –
روحی بانو نے پاکستان کے مشہور ڈراموں میں اداکاری کی – جن کے نام ہیں کرن کہانی ،زرد گلاب ، دروازہ اور اشتباہ نظر ہیں – روحی بانو کو صد ارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی دیا گیا ہے.

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme