Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
south africa

بارش کی وجہ سے تیسرا ون ڈے میچ جنوبی افریقہ کی جھولی میں جا گرا

Posted on January 26, 2019

تیسرا ون ڈے : جنوبی افریقہ کے 33 اوورز میں دو وکٹو ں پر 187 رنز بھاری پڑگئے ،امام الحق کی سنچری رائیگاں

[ad#midle]

سینچورین : (دنیا اردو) پاکستانی ٹیم بارش کی وجہ سے تیسرا ایک روزہ ڈک ورتھ اینڈ لوئیس میتھڈ کے تحت 13 رنز سے ہارگئی جنوبی افریقہ کے 33 اوورز میں 187 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان پر بھاری پڑگئے . ریزا ہینڈر کس نے 83 رنز اسکو ر کیا ،فاف ڈوپلیسز 40 رنز بنا کر آوٹ نہیں ہوئے اس پہلے پاکستانی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز اسکور کیا.

امام الحق کی سنچری رائیگا ں گئی پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا اعلان کیا اس طرح امام الحق اور فخرزمان نے بلے بازی شروع کی تو فخرزمان 2 رنزبناکر آوٹ ، بابراعظم 9رنز، محمد حفیظ 52 رنز ،امام لحق 101 رنزپر، شعیب ملک نے 31 رنز ،عمادوسیم نے 43 رنز بنائے اس طرح پاکستان 317 رنز کرنے میں کامیاب ہوگئے

اس کے بعد جنوبی افریقہ نے کھیل شروع کیا ان کی دو کھلاڑی 79 رنز پر آوٹ ہوگئے ہاشیم آملہ 25 رنز اور کوئنٹن ڈی کوک 33 رنز بناسکے ریزاہینڈرکس اور کپتان فاف دوپلیسز بہت اچھا کھیلے وقفہ وقفہ کی بارش کی وجہ اسکور 33 اوورزمیں 187 ہوگیا . اس دوران بارش پھر شروع ہوگئی بارش نہ رکنے پر جنوبی افریقہ ڈک ورتھ اور لوئیس میتھڈ کے تحت 13 رنزسے جیت گیا

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme