پاکستان اور جنوبی افریقہ کی سیریز کا آخری میچ فائنل ، کل ہوگا

south africa

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری میچ یادگار بن گیا کیوں دونو ں ٹیموں نے پانچ میچوں کی سیریز میں 2-2 میچ جیتے ہیں اس طرح سیریز برابر ہے پانچواں میچ فائنل ہو گا-جو کہ کل کھیلا جائے گا.

[ad#midle]

لاہور:(دنیا اردو) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری میچ کیپ ٹاؤن کے میدان میں کھیلا جائے گا کل میچ کا آغاز سہ پہر 4 ہوگا دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کے لئے میدان آئیں گی – گلابی ون ڈے میں ایک شاندار کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کا مورال بلند ہے متبادل کپتان شعیب ملک کو اپنے کھلاڑیوں پر اعتماد ہے انکو امام ،فخر پر پورا اعتماد ہےمیچ کی مکمل تیاری ہوگئی ہے کوچز نے بھی بولنگ، بیٹنگ اورفیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی ہے

[ad#bottom]