سندھ میں آج دوسرے دن بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، اپنے مطالبات کے حق میں، اس وجہ سےصوبے بھر مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے
[ad#midle]
کراچی:(دنیااردو) سندھ کے ڈاکٹروں کو مطالبات کے حق کے لئے جان لیوا مریضوں کی بھی کوئی پرواہ نہیں آج دوسرے دن بھی اپنے مطالبات منوانے کے لئے ہڑتال جاری رکھی . تمام ہسپتالوں میں ہڑتال کی وجہ سے برے حالات ہیں سندھ حکومت نے اب تک کچھ نہیں کیا ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں اور الاونسز دوسرے صوبوں کے مطابق کیے جائیں – اس ہڑتال کی وجہ سے او پی ڈی بند ،مریضوں کا برا حال اور لواحقین پریشان ، خیرپور میں بھی ڈاکٹروں کی اظہار یکجہتی دوسرے شہروں کے ساتھ ،او پی ڈی بند ،مین دروازے پر تالا ہسپتال کے
[ad#bottom]