q leaque

ق لیگ کے تحفظات دور نہ کیے جاسکے

ہمارے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ایم ایل ق کی ملاقات ہوئی جس میں تحفظات دور کرنے کی کوشش

لاہور :(دنیا اردو) ہمارے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور ق لیگ کی ملاقات میں وزاتوں اور اختیارات کی بات ہوگی – تحفظات دور نہ ہوئے تو ق لیگ وزارتوں کو چھوڑ دے گے لیکن پھر بھی ق لیگ حکومت میں رہے گئی آپ کو یاد ہوگا کہ ق لیگ کے ایک وزیر عمار ہاسر وزارت میں مداخلت کی وجہ سے پہلے ہی استعفی قیادت کو دے چکے ہیں –