پاکستا ن اور جنوبی افریقہ : ٹی ٹونٹی سیریز کا آ غاز آج کیپ ٹاون میں ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا
[ad#midle]
کیپ ٹاؤن: (دنیا اردو) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز آج شروع ہو جائے گی . یہ 3 میچوں کی سیریز ہوگی آج اس سیریز کا پہلا میچ ہوگا جوکہ کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کو کامیابی کے لئے اچھے فیصلے کرنے ہوں گئے . پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں فہیم اشرف اور محمد عامر میں سے کوئی ایک پاکستانی ٹیم کا حصہ بنے گے جبکہ حسن علی بھی واپس اسکتے ہیں . پاکستانی ٹیم کو عماد وسیم اور شاداب خان پر بھی بھروسہ ہے. کیوں کہ پاکستان کی ٹیم نمبر ون ٹیم ہے ٹی 20 کی .
لیکن کامیابی کے لئے جنوبی افریقہ بھی کسی سے کم نہیں وہ بھی نئے کھلاڑیوں کو آزماکر دیکھے گے . جن میں گیہان کلوٹے، ویان ملڈر، کرس مورس، جونیئر ڈالا کے ساتھ ریسی فان ڈیر ڈوسین شامل ہیں یہ بھی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں
پاکستانی ٹیم بھی اپنی غلطیوں کو سدھار گئی اور اپنی خامیوں سے سیکھے گئی اور آخری دم تک جنوبی افریقہ کا مقابلہ کریں گے جنوبی افریقی کپتان نے اپنی کامیابی کی خوشی میں کہا کہ پاکستانی ٹیم پہلے چار ون ڈے میچ بہت اچھا کھیلی ہے .
[ad#bottom]