Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
Pakistan Banao certificates

پی ٹی آئی:پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ’ کی کامیابی کے لئے مہم شروع کرنے کی ہدایت

Posted on February 1, 2019

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانی کو “پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ” کی کامیابی کے لئے مہم کا آغاز کرنے کی ہدایت کی.

[ad#midle]

اسلام آباد: (دنیا اردو)وزیراعظم عمران خان پارٹی کے سیکرٹری جنرل ارشاد داد کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف پاکستان میں اور ملک سے باہر “پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ” کے فوائد کے بارے میں بھرپور مہم چلائے۔ دنیا اردو کے مطابق، پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کی مہم کی کامیابی کے لئے غیر ملکی پاکستانیوں کوسرمایہ کاری کے لئے حوصلہ افزائی کرے گی اور پی ٹی آئی دنیا بھر میں منصوبے کو فروغ دے گی.
آپ کو یاد ہوگا کہ جمعرات کو وزیراعظم عمران نے رسمی طور پر پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کا افتتاح کیا ہے.

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme