ہفتہ, ستمبر 30, 2023

گورنر سندھ : وفاقی حکومت نے سندھ کے مختلف اضلاع کے لئے پیکجز تیار کر رہے ہیں جن کا اعلان وزیراعظم عمران خان کریں گے جب وہ سندھ کا دورے کریں گے .

[ad#midle]

کراچی :(دنیا اردو) سندھ کے مختلف اضلاع کے لئے پیکجز تیار کر رہے ہیں گورنر سند ھ نے کہا. وفاقی حکومت نے نہ فنڈز روک ہے نہ ہی گیس کی بندش کی ہے یہ صرف الزامات ہیں . سندھ جو تین ہسپتالوں میں شور ہے وہ بھی بلاجواز ہے یہ وفاقی حکومت کی ملکیت ہے
سندھ حکومت کے لئے پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور اپوزیشن لیڈر فرددس شمیم نقوی پی ٹی آئی ایز کے ساتھ مل کر سانگھڑ گئےاور سندھ کے اداروں کی حالت اور عوام کی بدحالی دکھانے کے لئے اور کراچی میں بھی تحریک انصاف نے صفائی مہم شروع کردی کراچی کے مساہل کو حل کرنے کابھی پلان بتادیا تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں 234 شکایات موصول ہوئیں تھی ان سے 115 شکایات نمٹادی گئی ہیں

[ad#bottom]

Share.

رانا شہزاد کا شمار دنیا اردو کے معتبر صحافیوں میں ہوتا ہے۔ گورنمنٹ کالج جھنگ سے گریجوایشن کرنے کے بعد شہزاد نے دنیا اردو میں نیوز رپورٹر کے طور پر کام شروع کیا اور اپنی محنت اور اعلی صحافتی معیار کی بنیاد پر بہت جلد ادارے میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ شہزاد نے دنیا اردو کے لیے بہت سی خبریں حاصل کیں اور ناظرین تک سب سے پہلے ان خبروں کو پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔

Comments are closed.

Exit mobile version