soaib malik

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج ہو گا

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ:پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد،آج پاکستان کے پاس جنوبی افریقہ کو کچلنے کا موقع ہے . شعیب الیون کچلنے کے لئے تیار

لاہور : (دنیا اردو) آج دوسرا ٹی ٹونٹی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا شاہین کیپ ٹاون کی ہار کا بدلہ لیں گے . جنوبی افریقہ بھی سیریز جیتنے کے لئے بے قرار ہے پاکستان کوسیریز میں رہنے کے لئے جنوبی افر یقہ کو کچلنا ہوگا. جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کاک جو کہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیریز سے با ہرہیں . اور ڈوپلیسز جنوبی افریقہ کے کپتان آج نہیں کھیلے گے آج جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر ہو گے –

آ ج پاکستانی ٹیم کے پاس موقع ہے سیریز میں رہنے کا. پاکستانی باولز بھی آوٹ کرنے کے لئے تیا ر ہیں آج میچ شام 5 بج 30 منٹ پر شروع ہوگا