naya pakistan housing program

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام : پنجاب ہاؤسنگ نےنئے حکم نامے کی منظوری دے دی

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام : جس کا نام قرعہ اندازی میں نکلے گا وہی اس مکان میں رہے گا. کرائے پر نہیں دیے جاسکتے . کتنے عرصے تک فروخت کرسکتا ہے

لاہور: (دنیا اردو) جس کا نام قرعہ میں نکلا ہوگا وہ ہی اس مکان میں رہائش اختیار کرے گا. ایس او پیز تیارکرلئے قرعہ اندازی میں کامیاب الاٹیوں کی مکان میں رہائش اور فروخت کا . پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے کی منظوری دے دی ہے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے مکان کو کرا ئے پر نہیں دیا جاسکے گا کرائے پر دینے والے عمل کو روکنے کے لئے نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی میں ڈائریکٹوریٹ تشکیل دیا جائے گا
جو لوگ قرعہ اندازی میں شامل ہوکر کامیاب ہوں گئے ان کو پانچ سال تک اس مکان پر رہائش رکھنا ضروری ہوگا اس کے بعد وہ لوگ   مکان کوفروخت کرسکتے ہیں