ICC

آئی سی سی نے او ڈی آئی پلئیرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) : پیر کے روز ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین رینکنگ کو جاری کیا. جس میں پاکستان کے بیٹسمین فخر زمان ترقی کرکے نویں نمبر پر اگئے .

لاہور: (دنیااردو)دبئی سےآئی سی سی نے یہ رینکنگ جاری کی ہے جس میں فخرزمان ٹاپ ٹین میں آگئے فی الحال نویں پوزیشن پر ہے.اس رینکنگ میں بیٹسمین ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہی ہیں بابراعظم بھی پانچویں نمبر پر ہی ہیں . قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ترقی کر کے 16 ویں پوزیش حاصل کرلی
جسپریت بمرا بولنگ میں پہلی پوزیش پر برقرار ہیں. قومی ٹیم کےبولر حسن علی 14 ویں نمبر پر آگئے