رنویر سنگھ: اپنے مداحوں پر چھلانگ لگا دی جس سے مداح زخمی ہوگے معافی بھی مانگ لی مداحوں سے
[ad#midle]
ممبئی: ( دنیااردو) بھار ت کے نامور اداکار رنویرسنگھ نے اپنی فلم ” گلی بوائے ” کی تشہیرکے دوران جوش میں گاناگاتے ہوئے ہجوم پر چھلانگ لگادی جس سے مداح زخمی ہوگئے اس واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر رنویر سنگھ پر شدید تنقید کی کچھ مداحوں نے رنو یرسنگھ کو ٹویٹس کیے جس میں رنویرسنگھ پر مداحوں نے تنقید کی تھی اس کے بعد رنویر سنگھ نے تمام مداحوں کو ٹویٹ کی معافی مانگی اور لکھا کہ میں شرمندہ ہو مجھے سے غلطی ہوئی ہے رنویر سنگھ نے ان مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنوں نے ان کی سپورٹ کی تھی
[ad#bottom]