معروف پاکستانی گلو کار عاطف اسلم کا گاڑی سے اتر کر رکشہ چلانے کا مذاق مہنگا پڑگیا کیوں کہ رکشہ بغیر چابی والا تھا
[ad#midle]
بنکاک (دنیا اردو ) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اپنی مرسڈیز سے اتر کر سا منے کھڑے رکشے کی مین سیٹ پرجاکر بیٹھ گئے. رکشہ چلانے کی ناکام کوشش کی لیکن کسی نے بتایا کہ یہ بغیر چابی والا رکشہ ہے تو پھر رکشے سے باہر آگئے گاڑی سے اس طرح اتر جیسےگاڑی خراب ہو ان کو معلوم نہیں تھا کہ رکشہ بھی خراب ہے
[ad#bottom]