Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
wazir aala Punjab usman buzdar

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

Posted on February 9, 2019

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سعودی عرب روانہ عمرے کی ادائیگی کے لئے ، پنجاب اسمبلی کے سپیکر پہلے ہی عمرے کے لئے گئے ہوئے ہیں.

[ad#midle]

لاہور: (دنیا اردو) وزیراعلی پنجاب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے بغیر پروٹوکول کے مسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوگئے اور بو رڈ نگ کارڈ لیا، وزیراعلی بزدار کو دیکھ کر مسافروں نے ان سے ہاتھ ملایا. سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی بھی پہلے ہی سعودی عرب عمرے کے لئے گئے ہوئے ہیں . ان کی واپسی 13 فروری کو ہوگی.
سینئر وزیرعلیم خان بھی گرفتار ہیں ان کی جگہ بھی کسی کو نہیں دی گئی . اب پنجاب کے معاملا ت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ذمے ہیں

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme