مکی آرٹھر ہیڈ کو چ قومی کرکٹ ٹیم کی اب ورلڈ کپ میں سینئرز امید وں کا محور بن گئے ہیڈکو چ کو محمد حفیظ اور شعیب ملک پر امید ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کریں گے اگر ان کی کارکردگی اچھی ہوئی تو یہ حریف ٹیموں پر دباؤ ڈالے گے.
[ad#midle]
لاہور:(دنیااردو) ہیڈ کو چ مکی آرتھر نے کہا کہ محمد عامر کی فارمنس ون ڈے میچوں میں بڑی پرنشان کن ہے.ہماری طرح وہ بھی یہ جانتا ہے اگر بال سوئنگ ہوئی تو مجھ سے اچھا بالر کوئی نہیں ہوسکتا ہیڈکو چ نے یہ بھی کہا کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک مڈل آرڈر کے سب سے اچھے بیٹسمین ہیں . یہ سپن بالنگ بھی بہت اچھی کرتے ہیں ان کی اس صلاحیت کی بدولت بھی ضرورت کے وقت ورلڈکپ میں فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے یقین سے کہا کہ عالمی کپ میں سینئر کھلاڑی بھرپور کردار ادا کریں گے اس لئے کہ میگا ایونٹس میں ایسے کھلاڑی کی ضرورت ہوتی ہے
[ad#bottom]