PSL

پاکستان سپر لیگ فور “کھیل دیوانوں کا” دو دن بعد شروع

پی ایس ایل فور کا کرکٹ ایونٹ دو دن کے بعد شروع ہونے جا رہا ہے پہلا ٹاکرا دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

لاہور: (دنیا اردو) مداحوں کی انتظارکی گھڑیاں ختم پی ایس ایل فور شروع ہونے جارہا ہے 14 فروری کو دبئی کے میدان میں ، اسلام آباد یونائیٹڈ 2 بار بننے والی چیمپئن اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لئے تیار . شیڈول کے مطابق پہلا میچ دبئی کے میدان میں ہوگا لاہور قلندرز برجوش ہیں فاتح کے لئے ،دبئی میدان کی رونقیں بحال رات کے وقت کیوں کہ نائٹ میچ ہوگیں جو کہ پاکستان کے وقت کے مطابق رات 10 بج کہ45 منٹ پر شروع ہوگا .یہ بڑا امتحان ہوگا دونوں ٹیموں کے نئے کپتان محمد سمیع اسلام آباد یونائیٹڈ اور محمد حفیظ لاہور قلندرز کا.
پاکستان سپر لیگ بتیس دن میں ہوگی اور چونیتس میچ ہوں گے . اس بار شارجہ کے میدان میں بھی پی ایس ایل فور پہلی دفعہ میچ ہوگا صحرائی میدانوں کے بعد پاکستان کے میدانوں میں واپسی ہوگی . زندہ دلان لاہور میں بھی کرکٹ کا میدان سجے گا قائد کے شہر کراچی میں 17 مارچ کو ٹائٹل ٹاکرا ہوگا