Skip to content

Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns

Menu
  • Advertise with us
  • Blog
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Home
  • Home 2
  • New Home
  • Write for us
  • پرائیویسی پالیسی
  • دنیا اردو بلاگ کا حصہ بنیے
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Menu
Karachi Kings

پی ایس ایل 2019: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دی

Posted on February 15, 2019

کراچی کے کنگز نےدوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھی ایڈیشن میں اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دی ہے.

[ad#midle]

دبئی: (دنیا اردو)ملتان سلطانزکو کراچی کنگز نے 184 رنز کا ہدف دیا. ملتان سلطانز 9 وکٹوں پر 176 اسکور کرسکی اس طرح کراچی کنگز نے 7 رنز سےیہ میچ جیت لیا.کراچی کنگز کی طرف سے محمد عامر اچھے باؤلر رہے انہوں نے4کھلاڑیوں کو آوٹ کیااور 25 اسکور دیے، اس کے علاوہ سہیل خان نے 2کو آوٹ کیااور عمر خان اور عثمان شنواری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی .ملتان سلطانز کی طرف سے ایل جے ایونس 49 اور کپتان شعیب ملک 52 اسکور کیاان کے علاوہ کوئی بھی بلےباز اچھی بلے بازی نہ کرسکا
اس سے پہلے کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے اور اس کے 6 کھلاڑی آوٹ ہوئے کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا . کراچی کنگز کے دو کھلاڑی بابر اعظم اور لیام لوننگٹسن میدان میں اتارا- دونوں کھلاڑی بہت اچھا کھیلے پہلی وکٹ کی شراکت میں 157اسکور کیا اس کے بعد کراچی کنگز کی پہلی وکٹ گری جب لیام لوننگٹسن 82 اسکور کر کے آوٹ ہوئے اس کے بعد 165 کے اسکور پر کولن انگرام ایک اسکور کر کے آوٹ ہوگئے تیسری وکٹ کراچی کنگز کی 171 کےاسکور پر گری جب بابر اعظم77 اسکور کرکے آؤٹ ہوئے سکندر رضا ، عماد وسیم نے چار ،چار کئے

[ad#bottom]

Related

تلاش کریں

Useful Links

  • Greetings & Quotes
  • انگلش ویب سائٹ
  • یوٹیوب چینل
©2023 Dunya Urdu: Latest Breaking News Headlines and Daily Columns | Design: Newspaperly WordPress Theme