پلوامہ کے بہانہ بنا کر بھارتی براڈکاسٹر آئی ایم جی ریلائنس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کوریج کا معاہد ہ واپس لے لیا ہے.ہندوستان میں پی ایس ایل پر پابندی
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) بھارت نےپاکستان دشمنی کے ساتھ ساتھ کھیل دشمنی بھی شروع کر دی بھارتی نشریاتی کمپنی نے کوریج کا معاہدہ واپس لے لیا بھارتی نشریاتی کمپنی نے پاکستان سپر لیگ کے میچرنہ دکھانے کا فیصلہ کرلیا. پی سی بی نے پلان بی کے تحت معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا. ا ب نشریاتی کمپنی کے ساتھ ساتھ اب سپورٹس چینل نے بھی پی ایس ایل کے میچردکھانا بند کر دیا ہیں جس کی وجہ کر کٹ کے شوقیں بھی مایوس ہیں اس فیصلے سے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے کہا کہ بہت افسوس کی بات ہے بھارت کھیل کو سیاست کے ساتھ ملا رہا ہے ان کو الگ رکھنا چاہیے
[ad#bottom]