امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل پاک بھارت کشیدگی پر

Donald Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ : دونو ں ممالک آپس میں بات چیت کر کے اپنے مسائل حل کریں

[ad#midle]

واشنگٹن: (دنیا اردو) پلوامہ حملے کے بعد دو ممالک کی کشیدہ صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا یہ صورت حال خطرناک ہے تاہم اچھا ہوگا کہ پاکستان اور بھارت اپنے مسلے بات چیت سے حل کریں امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر دوممالک ایک دوسرے کے ساتھ چلتے ہیں تو یہ جنوبی ایشیا کے ہمسایہ ملکوں کے لئے بھی اچھا ہے . ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے پلوامہ حملے کی رپورٹ کا جائزہ لیا ہے اس رپورٹ کا تبصرہ مناسب وقت پر کیا جائے گاپلوامہ مسلہ خطر ناک ہے ہم کو اس کی رپورٹ ملتی رہتی ہے

[ad#bottom]