reema and meera

میرا اور ریما خان کا ایک دوسرے کو زہر دینے کے انکشاف

میرا نے ریماخان پر زہر دینے کا الزام لگا دیا اس سے پہلے ریماخان نے بھی انکشاف کیا تھا مجھے کسی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی ہے.

لاہور: ( دنیااردو) چند دن پہلے ریما نے کہاتھا کہ مجھے شوٹنگ کے وقت کسی اداکارہ نےزہر دے کر مارنے کی کوشش کی تھی . اس کو ایک لاکھ روپے دیاگیا تھا ریما خان نے اس اداکارہ کے نام کا انکشاف نہیں کیا. اور اب ریماخان پر میرا نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی تھی . یہ الزام میرانے ایک ٹی وی پروگرام پربات کرتےہوئے لگایا ریماخان کے اس بیان کے بارے میں میرا سے پوچھ گیا. تو میرا نے بھی کہا کہ مجھے ریماخان نے زہر دینے کی کوشش کی تھی . یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ماضی میں بھی ان دونوں اداکاراؤں کے درمیان چپلقش رہی ہے .