شیخ رشید نے4 مارچ سے سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا
[ad#midle]
اسلام آباد: (دنیا اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے جمعہ کو بتایا کہ سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس پیر کو دوبارایک بیان میں، شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی ٹیلی ویژن اینکر جنگ لڑ رہے ہیں فوج نہیں. انہوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی تنقید کی .یہاں یہ ذکرکرتا جاؤ کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں پاکستان سے بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس کو معطل کیا گیا تھا.
بھارت سے آنے والا مسافر کو واپس جانے کے لئے مشکلات کا سامنا ہے . انہوں نے امن مذاکرات کے ساتھ صورتحال کو سنبھالنے کے لئے بھارتی حکومت کو بھی مشورہ دیا ہے. پاکستان میں لاہور سےروانہ ہونے والی ٹرین اور بھارت میں اٹاری اور دہلی کو 28 فروری کو 8 بجے سے روانہ ہونی تھی ان کو منسوخ کردیا گیا تھا.
[ad#bottom]