دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل کا 21 واں میچ کھیلا گیا جس میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے چار وکٹوں سے جیت لیا
[ad#midle]
دبئی:(دنیا اردو)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےپشاور زلمی کو 177 اسکور کا ہدف دیاجو پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہدف حاصل کر لیا.پشاورزلمی کے لییم ڈوسن نے اچھی بیٹنگ کی اور آخری گیند پر چوکا لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلوائی . ڈوسن نے شاندار بیٹنگ کی 35گیندوں پر 52 اسکور کیا اور آوٹ نہیں ہوئے . اور مین آف دی میچ بھی ان ہی کو ملا. اس سے پہلے پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر خود پہلےبولینگ کرنے کا فیصلہ کیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 176 اسکور کیے .
پشاور زلمی کی طرف سے کامران نے 19 رنز، آندرے فلیچر نے 21رنز،امام الحق نے 15 رنز، عمرامین نے 6 رنز ،کیرن پولارڈ نے ایک رنز کیا اور پشاورزلمی کے کپتان ڈیرین سیمی کے 40 رنزاور لیام ڈاسن کے 52 رنز کی بدولت پشاور زلمی یہ میچ جیت گئی .
[ad#bottom]