جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے، نہ کہ کسی ملک: جان ابراہم

john abraham

بالی ووڈ اداکار جان ابراہیم نے کہا کہ کسی بھی ملک یا مذہب کی بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنی چاہیے.

[ad#midle]

ممبئی: ( دنیااردو) جان ابراہیم نے کہا،میں نےاپنےنقطہ نظر سے بہت واضح کردیا ہے . “دہشت گردی کے خلاف جنگ ہونا چاہیے” اور نہ کہ کسی ملک یا کسی مذہب کے خلاف
میں ان اداکاروں میں سے نہیں ہوں جو کہ کہیں گے کہ ‘لوگ یہ پسند کریں گےیا نہیں’. میں یہ کہتا ہوں کہ یہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہوناچاہیے یہ کسی دوسسرے ملک کے خلاف جنگ نہیں ہونی چاہیے. ان دنوں جوہو رہا ہے یہ خطرناک ہے

[ad#bottom]