پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ابو ظبی سے کراچی پہنچ گئے ہیں کنگز، یونائیٹڈاورقلندرز آج پہنچ گئے. کرکٹ کےعالمی ستارے اب پاکستان میں جگمگا گے .
[ad#midle]
کراچی: (دنیا اردو) گلیڈی ایٹرز ٹیم کو ہوٹل سخت سیکیورٹی میں پہنچایا گیا. پاکستان میں شین واٹسن کی آمد کی وجہ کرکٹرخاص طور پر خوش ہیں. کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈاور لاہور قلندرز آج پاکستان پہنچ جائیں گے. ملتان سلطانز اور پشاور زلمی 10 مارچ کو کراچی پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں.
You hear it when @ShaneRWatson33 himself say ‘Pakistan Me Araha hun’
Pakistanion dhoom dhaam se welcome karna hai #WatsonWelcomeToPakistan pic.twitter.com/QqPiaj2kYw
— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) March 6, 2019
پاکستان سپرلیگ ایک دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے کیونکہ قلندروں کو دو میچ جیتنے کی ضرورت ہے. کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لئے صرف ایک ایک جیت کی ضرورت ہے.کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاور زلمی پہلےہی کوالیفائی کرچکی ہیں .جبکہ اس سال کے پی ایس ایل میں ملتان
سلطنت کا سفر سات میچوں میں ہارنےکے بعد ختم ہو چکا ہے.
[ad#bottom]