پاکستان سپر لیگ-4؛لاہور قلندرزنے پیر کے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانزکو 141 رنز کا ہدف دیا. ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بوؤلنگ کی
[ad#midle]
کراچی: (دنیا اردو) لاہور قلندرز نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 140 رنزکیے.کپتان فخر زمان نے 53 اسکو ر کیا سب سے زیادہ کپتان کے ہی رنز تھے ڈیوڈ ویزے 30اسکور،گنارتنے 12اسکور، سہیل اختر 5اسکور،ویسلز 4 اسکور،حارث سہیل 7اسکور اور سعد علی 8 رنز
ملتان سلطانز نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے 141 اسکور کا ہدف 13 ویں اوورز میں حاصل کر لیا ان کے 3 کھلاڑی آوٹ ہوئے.ملتان سلطانز کی طرف سے سب سے زیادہ اسکورشان مسعود کیا 48 رنز ، جبکہ جونسن چارلز 41اسکور،عمر صدیق 13اسکور، جیمز وینس 25اسکور اور شاہد آفریدی کے 3رنز کی بدولت ملتان سلطانز لاہور قلندرز سے جیت گئی. آپ کو یاد ہو گا کہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایویٹ سے باہر ہوچکی ہیں.
[ad#bottom]