pak bharat

سعودی سفارتخانہ : پاکستان اور بھارت کے معاملات معمول کے مطابق کرنے میں ریاض کا کردار

سعودی سفارتخانے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات معمول پر لانے میں جس کا کردار بہت اہم تھا وہ ہے ریاض ، وزیر خارجہ نے جو دورے کیا وہ اسی وجہ سے کیا

اسلام آباد: (دنیا اردو) سعودی سفارتخانے کے بیان کے مطابق پاک بھارت جو معاملات خراب ہوئے تھے وہ معمول پر آرہے ہیں عادل الجبیر نے جو دورے کیا اس سے پاکستان اور بھارت کے معاملات کو معمول پر لانے میں بہت اچھا کردار اداکیا. عادل الجبیر نے پاکستان اور ہندستان کے دورے کیا ہیں ان کو بہت پذیرائی ملی ہے .
اور مزید کہا کہ عادل الجبیر نے سعودی قیادت کی ہدایت پر دو ممالک کے دورے کیا سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے علاقائی امن خراب ہونے سے بچانے کے لئے