پی ایس ایل 4: پشاور زلمی نے 48 رنز سے اسلام آباد کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں48 رنز سے کچل کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھی ایڈیشن کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا.

[ad#midle]

کراچی: (دنیا اردو)پشاور زلمی نےشاندار پہلےکھیلتے ہوئے،اسلام آباد یونائیٹڈ کوجیتنے کے لئے 215 رنز کا ہدف دیا اسلام آباد 20 اوور میں 166 رنز کرسکی اور ان کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے اس طرح اسلام آباد کو 48 رنز سے شکست ہوئی- پشاور رلمی کی پہلی وکٹ 135 رنز پر گری جب امام الحق 58 اسکور بناکر آوٹ ہوئے. سب سے زیادہ اسکور کامران اکمل نے کیا 74 رنزبناکر ڈیلپورٹ کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے.
پشاور زلمی نے اسلام آباد کو پی ایس ایل فور سے باہر کردیا اب 17 مارچ کو فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنےہوگئی.

[ad#bottom]

Tagged:
رانا شہزاد کا شمار دنیا اردو کے معتبر صحافیوں میں ہوتا ہے۔ گورنمنٹ کالج جھنگ سے گریجوایشن کرنے کے بعد شہزاد نے دنیا اردو میں نیوز رپورٹر کے طور پر کام شروع کیا اور اپنی محنت اور اعلی صحافتی معیار کی بنیاد پر بہت جلد ادارے میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ شہزاد نے دنیا اردو کے لیے بہت سی خبریں حاصل کیں اور ناظرین تک سب سے پہلے ان خبروں کو پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔

Related Posts