پی ایس ایل -4 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فاتح : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کو شکست دے دی
[ad#midle]
کراچی: (دنیا اردو) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ منتخب کی پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 139 رنز کا ہدف دیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس ہدف کے تعاقب میں کھیلنا شروع کیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 19 کے اسکور پر گرگئی جب شین واٹسن غیر ضروری رن لیتے ہوئے آوٹ ہوگئے.اس نے 7 اسکور کئے
اس کے بعد احمد شہزاد اور احسن علی نے کھیل جاری رکھا. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دوسرا کھلاڑ ی 66 اسکور پر آوٹ ہوا جب احسن علی نے 25 رنزپر کپتان ڈیرن سیمی کو کیچ دے دیا پھراحمد شہزاد اور روسو نے اچھی بیٹنگ کی اور اپنی ٹیم کو فتح دی لائی احمد شہزاد نے 58 رنز بنائے اورروسو نے 39 اسکور کیاآوٹ نہیں ہوئے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 18 ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیاان کے دو کھلاڑ ی آوٹ ہوئے اس طرح 8 وکٹوں سے میچ جیت لیا
[ad#infeed]
[ad#bottom]